• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادرسے مقدمہ قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گوادرپولیس نے ایس ایس پی گوادر زوہیب محسن کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم ندیم کو میر لعل بخش وارڈ سے گرفتار کر لیا ۔ 
کوئٹہ سے مزید