• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کھلاڑیوں کا کھانا چیک کرنے کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کی جانب سے ملتان میں 9پی ایس ایل میچز کے دوران نجی ہوٹل میں رہائش پذیر کھلاڑیوں کے کھانے کا معیار کی ٹیسٹنگ اور ایمرجنسی طبی سہولیات مہیا کرنے کے حوالے سے ڈاکٹروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے فوکل پرسن ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبداللہ ہونگے جبکہ اوور آل انچارج کے طور پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فاروق احمد خدمات سر انجام دیں گے۔
ملتان سے مزید