• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں مسلح ڈاکوؤں نے خاتون صحافی کو لوٹ لیا ،صحافی علوینہ مشتاق پیر کی صبح رکشا میں اپنے دفتر جا رہی تھیں ، تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان نے رکشا روک کر خاتون صحافی سے موبائل اور طلائی زیورات لوٹ لئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید