جے ڈی وینس پاکستان کی امریکا ایران ثالثی کی آخری کوششوں میں شامل کیوں ہوئے؟
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں پاکستان کا ثالثی کردار مضبوط نظر آیا جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی پسِ پردہ مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا۔۔