• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاغی میں مسلح افراد نے 2 بوزر جلا دئیے

کوئٹہ (آن لائن) چاغی میں نامعلوم افراد نے 2 بوزر نذر آتش کردئیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے 2 مال بردار بوزر روک کرانہیں آگ لگادی جس سے گاڑیاں اور اس میں لدا سامان جل گیا۔
اہم خبریں سے مزید