لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)فیکٹری ایریا قادری کالونی میں 60 سالہ خاتون کو نامعلوم ملزمان نے گلا دبا کر قتل کردیا، پولیس کو ایک لاوارث لاش ملی جس کی بعد میں شناخت مریم زوجہ دوست محمد کے نام سے ہوئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے ۔