پشاور: امن و امان کی خوفناک حد تک بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، اے پی سی اعلامیہ
پشاور میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سیاسی قیادت نے امن و امان کی خوفناک حد تک بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ صوبہ رواں سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ خونریزی کا شکار رہا۔
۔