راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)حکومت پنجاب نے محمد عبدل عامر خٹک کو کمشنر راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا ۔ پاکستان ایڈ منسٹریٹر سروسز سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20کے عامر خٹک اس سے قبل کمشنر ملتان کے عہدے پر فائز تھے۔ان کی جگہ مریم خان کو کمشنر ملتان لگایا گیا ہے۔