• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درسی کتب کی اشاعت میں 1ارب 58کروڑ کی بچت

لاہور ( خبر نگار ) پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب کی اشاعت میں حصہ لینے والے پبلشروں کے درمیان بمطابق پپرا رولز 2014 صاف اور شفاف اوپن ٹینڈرز کے ذریعے درسی کتب کی اشاعت کے اخراجات پچھلے سال کے مقابلے میں 1 ارب 58کروڑ کی بچت کرلی ہے ۔
لاہور سے مزید