• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 78ویں سنڈیکیٹ کا اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا 78واں سنڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی صدارت میں ہوا جس میں نئے میڈیکل گریجویٹس سے لیے جانے والے حلف میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔