• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشنز کا علامہ شکیل الرحمٰن ناصر کے بیٹے کے قتل پراظہار تعزیت، پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کا جائزہ

لاہور( کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنزسید علی ناصر رضوی نے جماعت اہلحدیث کے مرکزی رہنما علامہ شکیل الرحمان ناصر سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ ان کے صاحبزادے کے قتل پر اظہار تعزیت کیا انہوں نے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھی یقین دہانی کروائی ، ڈی آئی جی آپریشنز نے پنجاب اسمبلی کا بھی دورہ کیا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید