• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر اولیاء سے بہت سی محبت سمیٹ کر جا رہا ہوں، سابق کمشنر ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر )انجینئر عامر خٹک کمشنر ملتان کا چارج چھوڑنے کے بعد خوشگوار یادیں سمیٹ کر الوداع ہوگئے۔ان کے اعزاز میں الوداعی تقاریب منعقد کی گئیں جن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر اولیاءسے بہت سی محبت سمیٹ کر جارہا ہوں، یہ یادیں میری زندگی کا سرمایہ ہیں، افسران، سٹاف، شہریوں اور دوستوں سے تعلق ہمیشہ یاد رہے گا۔
ملتان سے مزید