• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او نے 2 تھانوں میں ایس ایچ اوزکے تقرروتبادلے کردئیے۔تھانہ بنی کے ایس ایچ او راجہ محمد گلتاج کو تھانہ ٹیکسلاکا ایس ایچ او جبکہ انسپکٹرتہذیب الحسن شاہ کو ایس ایچ او تھانہ بنی تعینات کردیاگیا۔