• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16 ہزار واسا صارفین سے واجبات وصولی کیلئے ٹیمیں تشکیل

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر سلیم اشرف نے ریونیو ریکوری میں مزید تیزی لانے کے لیئے زیرو ٹالرنس پالیسی لاگو کر دی۔16ہزار صارفین سے نئے ٹیرف کے مطابق کروڑوں روپے کے واجبات کی وصولی کےلئے 5ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں ۔ تمام سکولوں ، ریسٹورنٹس سمیت دیگر کمرشل سنٹرز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں کہ وہ اپنے واجبات ادا کریں ۔ 
اسلام آباد سے مزید