• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، مرکزی تنظیم تاجران

ملتان (سٹاف رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،ملتان کے جنرل سیکرٹری مرزا نعیم بیگ اور دیگر رہنماوں نے کہا ہے کہ حکومت ایم ایف کے ایماء پرگیس کی قیمت میں چند ماہ میں 500 فی صد اضافے اور اضافی ٹیکسز کے نفاذاور پٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے اگر حکومت نے پھر بھی واپس نہ لیا تو ملک بھر کی تاجر برادری گیس کا بل ادا نہیں کرے گی اور پھر سول نافرمانی تحریک چلانے سے گریز نہیں کریں گے۔
ملتان سے مزید