• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرجنسی میں 100فیصد،وارڈز میں90 فیصد ادویات مفت دیتے ہیں،ایم ایس نشتر ہسپتال

ملتان (سٹاف رپورٹر) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نشتر ہسپتال ملتان ڈاکٹر کاظم خان نے کہا کہ صحت سہولت پروگرام کے تحت ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کو 100 فیصد جبکہ دیگر وارڈز میں 90 فیصد ادویات اور ٹیسٹ مفت فراہم کیے جا رہے ہیں، جس سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے افراد استفادہ حاصل کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ دیگر وارڈز میں بھی 100 فیصد فری ادویات اور ٹیسٹ جلد شروع کر دوں۔
ملتان سے مزید