• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی اور امریکن انسٹیٹیوٹ آف پاکستان اسٹڈیز کے تحت لیکچر سیریز اختتام پذیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی اور امریکن انسٹیٹیوٹ آف پاکستان اسٹڈیز کے باہمی اشتراک سے امریکی نظام تعلیم ، ریسرچ گرانٹس کا حصول بارے دو روزہ لیکچر سیریز اختتام پذیر ہوگئی ،فوکل پرسن رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر میمونہ خان تھیں ایونٹ کی مہمان خصوصی امریکن انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان سٹیڈیز کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت حق ، خواتین یونیورسٹی کی رجسٹراڑ ڈاکٹرمیمونہ خان نے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔
ملتان سے مزید