لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ آرکیٹیک انجینئرنگ کے زیر اہتمام بلوچستان کے افسران کیلئے 6 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر ٹریننگ دی گئی۔