• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

لاہور ( نیٹ نیوز ) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 8سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔