• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن کمپلیکس، نمونیہ میں مبتلا 74 مریض بچے زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں اس وقت نمونیہ میں مبتلا 74مریض بچے زیر علاج ہیں جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کسی مریض نے دم نہیں توڑا ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیہ میں مبتلا 13مریض بچے رپورٹ ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔
ملتان سے مزید