• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق اور سندھ میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر کون؟

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے پارٹی کے سر براہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کا پار لیمانی لیڈر بنانے کاا شارہ دیا ہے، ذرائع کے مطابق ڈپٹی پار لیمانی لیڈر کے لئے خاتون رکن قومی اسمبلی کا انتخاب کیا جائے گا، سندھ اسمبلی میں عبد الوسیم کے نام پار لیمانی لیڈر کا قرعہ فال نکلنے کا امکان ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر کے لئے علی خورشیدی مضبوط امیدوار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید