• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاسورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتےاوراتوارکو بھی کھلےرہیں گےڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق اس اقدام کامقصد عازمین حج کو سہولیات پہنچنا ہےدو مارچ سے اکتیس مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے۔ مصطفٰی جمال قاضی کا مزید کہنا تھا کہ عوام پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی نو بجے سے ایک بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید