• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی رپورٹ ابھی نہیں دیکھی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

کراچی(ٹی وی رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی رپورٹ ہم نے ابھی نہیں دیکھی رپورٹ دیکھنے کے بعد کچھ کہا جاسکتا ہے موقف بعد میں دیں گے ،صحافی کے ایک سوال کے جواب میں ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات پاکستانی قوانین کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید