• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں 14ہزار ایجوکیٹرز 7سال سے مستقلی کے منتظر

لاہور(خبرنگار)پنجاب بھر میں چودہ ہزار ایجوکیٹرز سات سال سے مستقلی کے منتظر ہیں۔پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز نے وزیراعلی مریم نواز سے مستقلی کیلئے درخواست کردی۔ ایجوکیٹرز میں 3 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز بھی شامل ہیں۔
لاہور سے مزید