• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت ناساز ہوگئی۔ 

روم سے اطالوی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس طبعیت ناساز ہونے پر پوپ فرانسس کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں معائنہ کے بعد وہ ویٹیکن واپس آگئے ہیں۔ 

اطالوی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس نے مختصر وقت اسپتال میں گزارا۔ اطالوی میڈیا نے بتایا کہ پوپ فرانسس پچھلے ہفتے سے انفلوئنزا کا شکار ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید