• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر) لمز کے شعبہ ریاضی کو خطے میں ریاضی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے کے باعث ایمرجنگ ریجنل سینٹر آف ایکسیلنس کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز یورپین میتھمیٹیکل سائنسز کے کمیشن کی جانب سے دیا گیا۔
لاہور سے مزید