• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2057 سے بڑھ کر 2067ڈالر فی اونس ہو گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ہی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1100 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 2570 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید