• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے امتحانات جاری، چئیرمین بورڈ اورسپیشل سیکرٹری کے امتحانی مراکز کے دورے

لاہور(خبرنگار) میٹر ک کے پہلا سالانہ امتحان کے سلسلہ میں پنجابی ، انگریزی اختیاری اور اردو اختیاری کے پرچے ہوئے ۔ سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن شاہدہ فرخ نوید نے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ سپیشل سیکرٹری نے حبیب بورڈ برانچ کا بھی دورہ کیا اور DI کی ورکنگ کا بھی جا ئزہ لیاچیرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر عنصر اظہر اور کنٹرولر امتحانات عرفان احمد نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا ۔
لاہور سے مزید