• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز پرالزامات لگانےوالوں کوشرم آنی چاہیے،حناپرویز بٹ

لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز پر الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے ۔مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کر نہیں سکتے پروپیگنڈے اور الزامات سے اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔فتنہ پارٹی کا ایجنڈا صرف انتشار اور نفرت پھیلانا ہے انکا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔یہ عوام کو صرف جھوٹے وعدے اور الزامات سے بیوقوف بناتے ہیں۔
لاہور سے مزید