• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید اختر محمود نے سیکرٹری اوقاف عرفان علی کاٹھیا نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے،خبرنگار) جاوید اختر محمود نےسیکرٹری اوقاف پنجاب جبکہ عرفان علی کاٹھیا نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عرفان علی کاٹھیا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ہیں۔
لاہور سے مزید