• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر رجسٹرڈ ڈرما پروڈکٹس تیار کرنے والی فرموں کا مکمل محاسبہ کیا جائے گا، عمران نذیر

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ غیر لائسنس شدہ اور غیر رجسٹرڈ ڈرما پروڈکٹس تیار کرنے والی فرموں کا مکمل محاسبہ کیا جائے گا۔ایسی فرمیں معاشرے کا ناسور ہیں جن کا خاتمہ ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نزیر نے آل پاکستان ڈرما کنسرن کمپنیز (APDC)کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
لاہور سے مزید