• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشلائزیشن مکمل کرنیوالے 109 ڈاکٹروں کی تعیناتی

پشاور(خصوصی نامہ نگار)محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے سپیشلائزیشن مکمل کرنے والے 109مرد و خواتین میڈیکل آفیسرز کی صوبے کے مختلف ہسپتالوں اور مراکز صحت میں تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔ محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق تعینات کئے جانے والے میڈیکل افسران میں ڈاکٹر گل ولی، ڈاکٹر عتیق الرحمٰن، ڈاکٹر سیماب وحید، ڈاکٹر آدم خان، ڈاکٹر محمد ثناءاللہ، حارث اللہ، ڈاکٹر وقارالحق ڈاکٹر کفلین حسین، ڈاکٹر فرح فاروق، ڈاکٹر محمد وقار، ڈاکٹر فہد خان طورو،ڈاکٹر محمد سلمان، ڈاکٹر کائنات میر، ڈاکٹر حیدر علی، ڈاکٹر عامر رشید، ڈاکٹر فہیم الحسن، ڈاکٹر عثمان قاسم، ڈاکٹر کلیم اللہ، ڈاکٹر محمود رحیم، ڈاکٹر عزیر احمد، ڈاکٹر محمد سہیل خان، ڈاکٹر محمد نعمان، ڈاکٹر وقار شاہ اجمیری، ڈاکٹر ناصر اقبال، ڈاکٹر محمد احسان خان، ڈاکٹر عابد رشید، ڈاکٹر الیاس خان، ڈاکٹر ایم جنید، ڈاکٹر آصف خان، ڈاکٹر خالد رضا، ڈاکٹر سردار فواد گل، ڈاکٹر کرن گل، ڈاکٹر سنبل آفریدی اور دیگر شامل ہیں۔
پشاور سے مزید