• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر جگہ عمران خان کے کھلاڑی ہیں، ملک لیاقت علی

پشاور (لیڈی رپورٹر)وزیرا علی ٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ بہبود آبادی ملک لیاقت علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی کا دعویٰ کرنے والوں کو ہر جگہ عمران خان کے کھلاڑی نظر آ رہے ہیں، الیکشن میں مشکلات اور پابندیوں کی باوجود عوام نے صوبے میں ترقی کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو کر انکے کھلاڑیوں کو کامیاب کرایا، وزیر اعلیٰ نے بطور معاون خصوصی تقرری کرکے مجھ پر اور حلقے کے عوام پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
پشاور سے مزید