• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ : سرکی روڈ پر انڈا لڑاتے ہوئے جھگڑا، نوجوان ہلاک

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) سرکی روڈ پر انڈے لڑانے کے دوران جھگڑا ،قینچی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق سرکی روڈ پر گزشتہ شب نوجوان اوربچے انڈے لڑارہے تھے اس دوران آپس میں تلخ کلامی پر لڑائی میں قینچی کا وار لگنے سے بیس سالہ رفیع اللہ جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
کوئٹہ سے مزید