• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانسیسی مسابقتی نگراں ادارے نے یورپی یونین کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں پر گوگل کو 250 ملین(25 کروڑ ) یورو جرمانہ کر دیا۔ فرانس کے مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گوگل پر یہ جرمانہ یورپی یونین انٹلیکچوئل پراپرٹی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید