• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن ، 251ملزم گرفتار

لا ہو ر ٟ(کر ائم رپو رٹر سٹی ڈویثر ن پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں 251 ملزمان گرفتار کیئے گئے۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے بتا یا کہ گزشتہ رات 18 مزید ملزمان کو گرفتار کر کے ہزاروں مالیت کی پتنگیں اور کیمکل ڈور برآمد کر لی شاہدرہ سے 7 جبکہ شاہدرہ ٹاؤن نے کاروائی کے دوران 8 پتنگ باز گرفتار کر لیے شفیق آباد پولیس نے 2 جبکہ داتا دربار سے 1 پتنگ باز کو دھر لیا گیا ۔
لاہور سے مزید