• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آخری روزوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آخری روزوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ دنوں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔7اور8اپریل کو درجہ حرارت 36سے 38ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ عید کے دنوں میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔
ملک بھر سے سے مزید