• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ و ماڈل وینزہ کی ”ہنسنا منع ہے“ آمد

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل وینزہ احمد ہفتے کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ کی مہمان بنیں گی۔ مزاح سے بھر پور شو میں اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کی خوشگوار یادیں شیئر کیں۔ ہال میں موجود ایک شخص نے سریلا گیت سنا کر سننے والوں پر سحر طاری کردیا جبکہ وینزہ نے بھی اُنہیں کھل کر داد دی۔ شو کا مکمل احوال ناظرین رات11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔ میزبان تابش ہاشمی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید