• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعت کاروں نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خطرہ قرار دیدیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)صنعت کاروں نے پیڑولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ صنعتوں اوربرآمدات کے لیے خطرہ قرار دے دیا، سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر عبدالرحمان فدا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کو معیشت کے لیے ”360درجے کے اثرات“ کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف پیداواری لاگت میں بے پناہ اضافہ ہوگا بلکہ صنعتیں چلانا انتہائی دشوار ہوجائے گا۔
اہم خبریں سے مزید