• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا کشتی حادثے میں انتہائی مطلوب ریڈ بک میں شامل انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )لیبیا کشتی حادثے میں انتہائی مطلوب ریڈ بک میں شامل انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کے سرکل گجرات نے وزارت داخلہ کی جاری کردہ ریڈ بک کے سیریل نمبر 84پر انسانی اسمگلر وقاص علی عرف وقاص بٹ کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم شہریوں کو غیرقانونی سمندری راستوں کے ذریعے لیبیا سے بذریعہ کشتی یونان بھجواتا تھا۔

اہم خبریں سے مزید