• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے بعد پاکستان میں ایل این جی قلت کا خطرہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران جنگ کے بعد پاکستان میں ایل این جی قلت کا خطرہ، قطر سے گیس سپلائی بند، درآمدات تقریباً رک گئیں،جنگ سے پہلے زائد گیس، اب شدید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا، موسم گرما میں لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی ،صنعتی پیداوار متاثر، حکومت متبادل توانائی ذرائع پر انحصار بڑھانے پر مجبور ہے۔
اہم خبریں سے مزید