• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوکنڈی‘ مال برادرٹرین کو حادثہ متعدد بوگیاں ٹریک سے اترگئیں

نوکنڈی(نامہ نگار)تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین توزگی لانڈی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سلفر سے بھری ہوئی متعدد بوگیاں ٹریک سے اترگئی جس سے انجن، ریسٹ وین، چکڑا سمیت دیگر بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے حادثے کے بعد تمام مال بردار ٹرینوں کو روک دیاگیا ہے جس سے کوئٹہ تفتان بین الاقوامی ریلوے ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے واقعہ کے بعد ایم پی اے محمد صادق سنجرانی نےکمانڈنٹ ایف سی نوکنڈی ، کمشنر رخشان اور ریلوے حکام سے رابطہ کرکے ٹریک جلد بحال کرنے پرتبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید