ملتان (سٹاف رپورٹر) عید کی تعطیلات کے باعث گزشتہ روز بھی عدالتوں میں کام بندرہا، گزشتہ روز کی طرح آج بھی سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ صاحبان اپنے فرائض سر انجام دینگے ، عید کے تینوں دن سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ صاحبان نے اپنے فرائضں سرانجام دیے جب کہ گزشتہ روز اور آج بھی سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ صاحبان اپنے فرائض سر انجام دینگے۔