• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جگہ نہ بناسکے اور قسمت آزمانے اب انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ وہ وارکشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کرینگے۔ انہوں نے برمنگھم پہنچ کراپنے کاؤنٹی کلب کو فرسٹ کلاس میچ کے دوران جوائن کیا۔ انہوں نے کلب کے ساتھ پریکٹس کا آغاز کردیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید