• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6افراد زخمی، بھانجے نے ماموں کو گولی مار دی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6افراد زخمی ہوگئے۔ واقعات تھانہ نصیرآباد، آراے بازار، دھمیال، مورگاہ کی حدود میں ہوئے۔ ادھر بھانجے نے گولی مار کر ماموں کو زخمی کردیا،تھانہ دھمیال کو خورشید احمد نے بتایاکہ بھانجے ازنین نواز نے گھر آکرفائر کیا جو مجھے بائیں جبڑے پر لگا جس سے میں زخمی ہو کرگر گیا،وجہ عناد رقم کا لین دین ہے۔
اسلام آباد سے مزید