• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا گیا، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق قیدی وین سے فرار حوالاتیوں کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کا گرینڈ آپریشن مکمل کر لیا گیا، آخری مفرور حوالاتی اسد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید