• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوہان کے شہری کی اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل

اسلام آباد (جنگ نیوز)سوہان کے رہائشی ایک شہری نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ 2019میں اس کے گھر پر قبضہ کر کے آگ لگا دی گئی۔متاثرہ شہری محمد اکرم کے مطابق، اہلیہ کے انتقال کے بعد اس کی تین بیٹیوں کو مبینہ طور پر اغوا کر کے کم عمری میں زبردستی نکاح کروا دیے گئے۔ آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد اور وزارت انسانی حقوق سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید