• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق کا ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نےریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، انہوں نے سکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں سکیورٹی ڈیوٹی انتہائی ذمہ داری، مستعدی اور پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دینے کی ہدایت کی انہوں نے مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور افراد کی موثر چیکنگ یقینی بنانے، سکیورٹی کے تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی پر فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔
اسلام آباد سے مزید