• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاکرہ روڈ سے اغواء ہونے والی لڑکی کو صوابی سے بازیاب کرلیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ چاکرہ روڈ سے اغوا ہونے والی لڑکی کو کامیابی کیساتھ صوابی سے بازیاب کر لیا گیا، کارروائی کے دوران دو مردوں اور ایک عورت سمیت تین مبینہ اغوا کاروں کو گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید