• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سستا بازا ر آتشزدگی متاثرین نے عوام سے مدد کے لئے چندے کے ڈبے رکھ دئیے

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت ایچ نائن میں سستا بازار میں آتشزدگی میں جل کر خاکستر ہونے والی دکانوں کے متاثرین نے حکومت کی جانب سے مالی امداد فراہم نہ کیے جانے پر عوام سے مدد کے لیے چندے کے ڈبے رکھ دیے ہیں، آتشزدگی سے کئی سٹالوں کا کاروبار تباہ اور اربوں روپے کا نقصان ہوا انتظامیہ نے جلنے والی دکانوں کا ابھی تک ملبہ تک نہیں اٹھایا۔
اسلام آباد سے مزید